یہ بات اب ثابت ہوچکی ہے کہ سماجی رابطہ کی سائٹس لوگوں کو سماج سے جوڑنے ،
ربط ضبط میں اضافہ کے ساتھ ساتھ اچھے کاموں میں ایک دوسرے کے لئے معاون
ومددگار ثابت ہورہی
ہیں۔خالی وقت میں عموما نوجوانوں کا مشغلہ اسمارٹ فونس،سماجی رابطہ کی سائٹس
ہوتا ہے لیکن ان سائٹس کے ذریعہ سماجی مسائل بھی حل ہورہے ہیں۔ایسا ہی ایک سماجی مسئلہ انسان کی بھوک ہے۔